ابنا: امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسینجر نے کہا ہے کہ امریکی میڈیا شام سے متعلق حقایق عوام کے سامنے پیش نہیں کر رہا اور اس کی تمام خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں۔
امریکی ریاست مشی گن کی ایک یونی ورسٹی میں کظاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، امریکی میڈا کے مطابق شام کی جنگ جمہوریت کے ماننے والوں اور ایک ڈیکٹیٹر کی جنگ ہے اور کٹیٹر اپنے ہی لوگوں کو قتل کر رہا ہے، ہمیں چاہئے کہ اس ڈکٹیٹر کو سزا دیں۔ لیکن حقیقت اس کے بر خلاف ہے۔ نہ ہی یہ فرقہ وارانہ جنگ ہے۔
کسنجر کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب امریکہ کو شام سمیت خطے کے دوسرے ممالک کے داخلی معاملات میں مداخلت اور دہشتگرد گروپوں کو مسلح کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲